قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت عزیر علیہ السلام

بخاری میں نبی? کا ارشاد ہے: ”ابن مریم علیہ السلام کے ساتھ سب سے قریبی تعلق میرا ہے? انبیائے کرام ایک باپ کی اولاد ہیں? میرے اور ان (عیسی?) کے درمیان کوئی نبی نہیں?“
صحیح مسلم‘ الفضائل‘باب فضائل عیسی? علیہ السلام‘ حدیث:2365
حضرت وہب بن منبہ? فرماتے ہیں: ”حضرت عزیر علیہ السلام کا زمانہ حضرت سلیمان علیہ السلام اور حضرت عیسی? علیہ السلام کے درمیان ہے?“
حضرت ابو ہریرہ? سے روایت ہے کہ رسول اللہ ? نے فرمایا: ”ایک نبی کسی درخت کے نیچے ٹھہرے? انہیں ایک چیونٹی نے کاٹ لیا? آپ نے ان چیونٹیوں کو نکلوا کر آگ سے جلوادیا? اللہ تعالی? نے وحی فرمائی: کیوں نہ ایک ہی چیونٹی کو سزا دی؟“
صحیح البخاری‘ بدءالخلق‘ باب اذا وقع الذباب فی شراب ا?حد کم فلیغمسہ‘ حدیث: 3319 وصحیح مسلم‘ السلام‘ باب النھی عن قتل النمل‘ حدیث:2241
حضرت ابن عباس? اور حسن بصری? فرماتے ہیں کہ یہ واقعہ حضرت عزیر علیہ السلام کا ہے?
(واللہ اعلم)

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت عزیر علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.