روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

قربانی کے مسائل

جو شخص مردہ بچہ کھانا پسند نہ کرے وہ نہ کھائے تو کوئی حرج نہیں۔

”حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا” یا رسول اللہﷺ ہم(بعض اوقات) اونٹنی یا گائے یا بکری ذبح کرتے ہیں تو اس کے پیٹ میں (مردہ) بچہ پاتے ہیں، اسے پھینک دیں یا کھالیں؟“ آپﷺ نے ارشاد فرمایا چاہو تو کھالو کیونکہ اس کی ماں کو ذبح کرنا اس کو ذبح کرنا ہے۔“

اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
کتاب الضحایا، باب ماجاءفی ذکاة الجنین


وضاحت: اگر جانور ذبح کرنے کے بعد پیٹ سے زندہ بچہ نکلے تو اسے ذبح کرنا ضروری ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
قربانی کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.