روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

قربانی کے مسائل

”حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا” جب کوئی آدمی ذی الحجہ کی دسویں(عید الاضحی) کو قربانی دینے کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے جسم کے کسی بھی حصہ کے بال نہ کاٹے اور نہ ہی ناخن کاٹے۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجة، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث2548

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
قربانی کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.