روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

روزے کی فضیلت

”حضرت عطاءرحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہماسے سنا کہ رسول اللہﷺ نے انصار کی ایک عورت(اُم سنان ) سے فرمایا،حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اس عورت کا نام بھی لیا مگر میں بھول گیا ہوں”تم ہمارے ساتھ حج پر کیوں نہیں چلتیں؟“ عورت نے عرض کیا”ہمارے پاس صرف دو اونٹ تھے ایک پر میرا شوہر اور بیٹا دونوں حج کے لیے گئے ہیں اب ایک اونٹ گھر میں ہے جس پر ہم پانی وغیرہ لاتے ہیں۔“ رسول اللہﷺ نے فرمایا”اچھا جب رمضان آئے، تو عمرہ کرلینا اس کا ثواب بھی حج کے برابر ہے۔“

اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
کتاب الحج، باب افضل العمرة فی رمضان۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزے کی فضیلتروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.