روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

روزے کی فضیلت

”حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا”رمضان کی پہلی رات ہی شیاطین اور سرکش جن باندھ دئیے جاتے ہیں جہنم کے سارے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں ان میں سے کوئی ایک دروازہ بھی کھلا نہیں رہنے دیا جاتا اور جنت کے سارے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ ان میں سے کوئی ایک بھی دروازہ بھی بند نہیں رہنے دیا جاتا اور ایک منادی کرنے والا(فرشتہ) اعلان کرتا ہے”اے بھلائی چاہنے والے!آگے بڑھ(اور دیر نہ کر) اے شر کے چاہنے والے!رک جا۔“ اور (رمضان کی) ہر رات اللہ تعالیٰ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں۔

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، لئلا لبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1331

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزے کی فضیلتروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.