تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:24

یوکرین بحران؛ امریکا کی روس کیساتھ طے شدہ فوجی مشقیں ملتوی

جیو نیوز - کیو… غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین بحران کے باعث امریکا نے روس کے ساتھ طے شدہ فوجی مشقیں ملتوی کردی ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فوج کریمیا سے واپس بلالے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.