4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 10:48
مصری عدالت نے حماس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی
جیو نیوز - قاہرہ…مصری عدالت نے فلسطینی جماعت حماس کی سرگرمیوں پابندی عائد کر دی ،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عدالت نے حماس گروپ کی تمام ترسرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہو ئے مصر میں حماس کے دفاتربند کرنے کا بھی حکم جا ری کیا ہے ۔