تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:10

پاکستان کی جیت پر جشن منانے پربھارتی طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج

جیو نیوز - اسلام آباد…بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج کرادیا گیا، میرٹھ یونی ورسٹی پہلے ہی 67 طلبا کو بیدخل کرچکی ہے۔بنگلہ دیش میں جا ری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شکست پر کشمیری طلبا نے جشن منایا جس پریوپی حکومت نے طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرادیا،طلبہ کے خلاف 124 اے ، 153 اے اور 427 آئی بی سی کی دفعات شامل کی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.