تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:29

دہلی: عام آدمی پارٹی کے رہنما کے چہرے پرسیاہی پھینک دی گئی

جیو نیوز - دہلی… عام آدمی پارٹی کے رہنما کے چہرے پرسیاہی پھینک دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران عام آدمی پارٹی کے رہنما یگیندر یادیو کے چہرے پر ایک شخص نے سیاہی پھینک دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.