10 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:11
صنعا:جنوبی یمن میں کشتی ڈوب گئی، 42 افراد ہلاک
جیو نیوز - صنعا…جنوبی یمن کے سمندر میں کشتی ڈوب جانے سے 42 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 کو بچالیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی یمن میں ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم 30 خوش قسمت افراد کو زندہ بچالیا گیا۔