تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:3

نیویارک: ہارلیم میں رہائشی عمارت میں دھماکا، 11افراد زخمی

جیو نیوز - نیویارک…امریکی شہر نیویارک میں مین ہٹن کے نزدیک ہارلیم میں رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عمارت میں ہونے والے دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، دھماکے کے بعد عمارت سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ دھماکے کے بعد شہر میں میٹرو سروس کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.