تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2014
وقت اشاعت: 12:54

ہرات میں ٹریفک حادثہ ، ایران سے ڈی پورٹ 9افغانی ہلاک

جیو نیوز - ہرات… افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ٹریفک کے حادثہ میں ایران سے ڈی پورٹ کیے جانے والے 9افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی اسپتال کے ڈاکٹر رفیق شیرزئی نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے 23افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ ایران سے بے دخل افراد کو لیکر آنے والی بس کا دوسری گاڑی سے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.