19 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:50
مصر :سیکیورٹی فورسز اور سابق صدر مرسی کے حامیوں میں جھڑپیں ،2 افراد ہلاک
جیو نیوز - قاہرہ…مصر کے شہر بنی سویف میں سیکیورٹی فورسز اور سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق حالیہ جھڑپوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔