تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2014
وقت اشاعت: 22:11

یوکرین میں فوجی مداخلت نہیں کرینگے؛ اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ یوکرین میں فوجی مداخلت نہیں کریں گے، کریمیا میں مداخلت پر روس کیخلاف سفارتی دباوٴ بڑھائیں گے۔ صدر اوباما نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر روس سے جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.