تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 4:37

جلال آباد پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 2 افراد ہلاک،11زخمی

جیو نیوز - کابل…افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک اور11زخمی ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.