تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:40

پائلٹ بھولا، ایئرہوسٹس بھولی، سب نے منائی اڑتے جہاز میں ہولی

جیو نیوز - نئی دہلی… پائلٹ بھولا، ایئرہوسٹس بھولی، سب نے منائی اڑتے ہوئے جہاز میں ہولی، وڈیو سامنے آنے کے بعد بھارتی فضائی کمپنی نے دو ہواباز معطل کردیے،بھارت میں کریو نے جہاز میں منائی ہولی ، ائیر ہوسٹس کے دل میں خوشی ڈولی ، پائلٹ سے بولی چلو مناتے ہیں ہولی ،دونوں نے کیا دل کھول کر ڈانس، لیکن پھر جہاز میں منائی گئی ہولی کی کسی نے پول کھولی اور انٹرنیٹ پر ویڈیو ڈالی۔ فضائی کمپنی یہ ویڈیو دیکھ کر دو پائلٹس کو معطل کیا اور پوچھا کہ جہاز میں یوں کیوں منائی ہولی ؟ تسلی بخش جواب دیں،ورنہ ائیر لائن کا لائسنس بھی منسوخ ہوسکتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.