جیو نیوز - کابل… افغان دارالحکومت کابل میں ہوٹل پرحملہ ہوا ہے۔ افغان حکام کے مطابق افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔