تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 22:21

گورنرپنجاب کی گورڈن براؤن سے ملاقات

جیو نیوز - لندن… گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے پاکستان میں بچوں کی تعلیم کوفروغ دینے اور پسماندہ علاقوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق اقدامات پر بات کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.