تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 0:46

ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات

جیو نیوز - استنبول… غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹوئٹر ذرائع کے مطابق ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات کا جائزہ لے رہے ہیں، ترک وزیراعظم نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر پابندی کی دھمکی دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.