تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 6:7

کابل میں گذشتہ روز ہوئے حملے میں 9افرادہلاک ہوئے ،حکام

جیو نیوز - کابل… افغانستان میں گزشتہ روزغیرملکی ہوٹل پر ہونے والے حملے میں 4 غیرملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے ، افغانستان کے نائب وزیرداخلہ جنرل محمد ایوب سلنگی کے مطابق گزشتہ شام شدت پسندوں نے ایک پرتعیش ہوٹل پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 غیرملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے ، افغان شہریوں کی ہلاکت میں دو مرد، دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.