تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:0

کریمیا میں روس نواز فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

جیو نیوز - کریمیا …کریمیا میں روس نواز فوج نے کنٹرول سنبھال لیا۔ یوکرین کے فوجی دستے واپسی کے احکامات کے منتظر ہیں۔ یوکرینی فوجی دستے گزشتہ شام کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد بھی کریمیا میں موجود ہیں۔ روس نواز فوجی دستوں نے تمام اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یوکیرینی گیریڑن کمانڈر کا کہنا ہے کہ وہ واپسی کے احکامات کے منتظر ہیں لیکن اگر اس دوران ان پر حملہ ہوا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.