تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 مارچ 2014
وقت اشاعت: 22:30

ایٹمی مواد کی حفاظت پر عالمی سر براہ کانفرنس آج ہو گی

جیو نیوز - ہیگ…ایٹمی مواد کی حفاظت سے متعلق بین الااقوامی سر براہ کانفرنس آج ہو گی، پاکستان کی نمائندگی کے لیے وزیر اعظم نواز شریف اہلیہ کلثوم نوازکے ہمراہ ہیگ پہنچ گئے۔ وہ آج ہونے والی انٹرنیشنل نیوکلیئر کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کانفرنس کی سائیڈ لائن پرجرمن چانسلر اینجلا مرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند سے بھی ملاقات کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.