تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:7

شکاگو میں ٹرین پٹڑی سے اترگئی، 32 مسافر زخمی

جیو نیوز - شکاگو…شکاگو میں ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث 32 مسافر زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ اوہارے اسٹیشن پر رات گئے ہوا۔ ٹرین خرابی کی وجہ سے رک نہ سکی اور اس کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے میں 32 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں پلیٹ فارم پر بھگدڑ مچ گئی۔انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.