تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 0:35

پاکستانی نژاد خواتین برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں؛ سعیدہ وارثی

جیو نیوز - لندن…برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے پاکستانی نژاد خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں تاکہ آئندہ انتخابات میں ان کی پارلیمنٹ میں بہتر نمائندگی ہوسکے۔ وہ لندن میں تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.