تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 0:19

شپلے میں منگل کو خودکشی کرنے والی خاتون پاکستانی نژادتھی

جیو نیوز - شپلے…بریڈفورڈ کے نواحی علاقے شپلے میں منگل کو خودکشی کرنے والی خاتون پاکستانی نژادتھی۔شوہر سے علیحدگی اور تین بچوں میں سے ایک کمسن کی موت پر وہ انتہائی ڈپرییشن کاشکارہوگئی تھی جس پر اس نے بھری مارکیٹ میں خودکوذبح کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.