تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:28

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ،4 کمانڈوز ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں4 کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں گوالیار کے قریب سی130 سپر ہرکولیس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں4 کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ سی130 سپر ہرکولیس طیارہ حال ہی میں امریکا سے لیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.