تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:24

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پربحث

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں ملالہ یوسف زئی ایجوکیشن ایکٹ پربحث کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ملالہ یوسف زئی ایجوکیشن ایکٹ میں ترمیم تجویزکردی۔ امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی نے تجویز پیش کی کہ 50فیصد ایجوکیشن اسکالر شپس خواتین کو دی جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.