تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:12

ملک میں حلال گوشت پر پابندی نہیں لگائی جائے گی؛ ڈیوڈکیمرون

جیو نیوز - لندن…برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے کہاہے کہ حکومت اسلامی روایات کی قدر کرتی ہے، ملک میں حلال گوشت پر پابندی نہیں لگائی جائے گی۔ وہ یورپی رکن پارلیمنٹ سجاد کریم کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.