تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:12

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ ماہ ہونگے

جیو نیوز - لندن…برطانیہ میں آئندہ ماہ بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں جن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کی بھی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ لیڈز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے کہ پاکستانی نژاد افراد سیاسی میدان میں پیچھے رہ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.