9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:36
کینیڈا :ٹورنٹو میں ایک شخص کا چاقو سے حملہ، 5 افراد زخمی
جیو نیوز - ٹورنٹو… کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں یارک ملز ایونیو کے نزدیک ایک آفس کی عمارت میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 5 افراد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔