تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:0

کل چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

جیو نیوز - کراچی…محکمہ موسمیات کیمطابق کل چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ چاند گرہن امریکا،بحراہلکاہل کے وسطی اور مشرقی علاقوں،نیوزی لینڈ ،مشرقی آسٹریلیا اور مشرقی روس میں نظرآ ئے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگا،دوپہر 12 بج کر 46 منٹ پر چاند مکمل گرہن ہوگا۔ چاند گرہن کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.