تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:38

مقبوضہ بیت المقدس :مسیحیوں نے گڈفرائیڈے مذہبی جذبے سے منایا

جیو نیوز - مقبوضہ بیت المقدس …دنیا بھر کی طرح مقبوضہ بیت المقدس میں بھی مسیحیوں نے گڈ فرائیڈے کو مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔ مغربی کنارے کے علاوہ مقبوضہ بیت المقدس میں واقع گرجا گھر میں بھی خصوصی عبادت کا انعقاد کیا گیا جہاں ہزاروں مسیحی موجود تھے، مسیحیوں کے عقیدے کے مطابق یہ تاریخی گرجا گھر اسی جگہ تعمیر کیا گیا، جہاں یسوع مسیح کی تدفین ہوئی، زائرین نے اس موقع پر شمعیں روشن کیں اور خصوصی دعائیں کیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.