تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:38

فالکن 9 راکٹ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کیلئے سپلائی لے کر روانہ

جیو نیوز - فلوریڈا…فلوریڈا کے اسپیس اسٹیشن سے فالکن 9 نامی بغیر پائلٹ راکٹ 5 ہزار پاؤنڈ وزنی کارگو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لئے روانہ کردیا گیا۔سائنسی تجربات کا سامان اور دیگر اشیا لے کر ڈریگن کیپسول تیسری بار خلا میں بھیجا گیا ہے۔ راکٹ کے اتوار تک پہنچنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.