تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:23

بھارت: مدھیہ پردیش میں ہائی ٹینشن بجلی کا تار مسافر بس پر گر گیا

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہائی ٹینشن بجلی کا تار مسافر بس پر گر گیا،تین افراد ،سات زخمی ہو گئے،بھارتی ریاست مسدھیہ پردیش کے گاوٴں ،بجاریا،میں باراتیوں سے بھری بس پر ہائی ٹینشن تار گرا تو بس میں آگ لگ گئی، بس میں تقریبا 60 افراد سوار تھے، حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے، حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب جھارکھنڈ میں گاڑی اور ٹرک میں تصادم سے 6 افراد ہلاک ااور 5 زخمی ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.