تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:3

مسلم خواتین اہل خانہ کوصدربشارکیخلاف لڑنے جانے سے روکیں،برطانوی پولیس

جیو نیوز - لندن…برطانوی پولیس نے کہا کہ مسلم خواتین اہل خانہ کوشام میں بشارالاسد کیخلاف لڑنے جانے سے منع کریں برطانوی پولیس نے واضح کیا ہے کہ اس کے پاس پاکستانی نژاد افراد کے شام جا کرلڑنے کے اعدادوشمار نہیں۔تاہم پولیس نے مسلم خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو شامی صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والوں کا ساتھی بننے سے روکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.