تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:52

سمندر میں لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش ناکام رہی، امریکی حکام

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی حکام کاکہناہے کہ لاپتاملائیشین پرواز کی تلاش میں کئی سال لگ سکتے ہیں،امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے مطابق ملائیشین پرواز ایم ایچ 370 کے ملبے بحر ہند میں کی زیر آب تلاش ناکام رہی ہے ۔اب اس کی تلاش کئی سال پر محیط ہوسکتی ہے۔کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا ملائیشین طیارہ 8مارچ کو لاپتا ہوگیا تھا، جس میں 153 چینیوں سمیت 239افراد سوارتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.