تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:50

افغانستان:بارشوں اورسیلاب سے 127ہلاکتیں ہوگئیں

جیو نیوز - کابل…شمالی افغانستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاک افراد کی تعداد سے127 ہوگئی ہے ،مقامی حکام کے مطابق مسلسل بارشوں کے نتیجے میں درجنوں دیہات تباہ ہوئے اور 15 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں،افغان نیشنل آرمی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دوردراز کے علاقوں میں پھنسے افراد کو بچانے میں مصروف ہے جوزجان کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے کہا کہ ہے متاثرہ افغان علاقوں میں پینے کے صاف پانی، خوراک اور ادویہ کی فوری ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.