تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 فروری 2015
وقت اشاعت: 14:35

نئی دہلی ریاستی اسمبلی انتخابات :عام آدمی پارٹی کوواضح اکثریت مل گئی

جیو نیوز - نئی دہلی.........نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ ایگزٹ پول نتائج کے مطابق نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی کوواضح اکثریت مل گئی،دوسری بڑی جماعت بی جےپی اورتیسری کانگریس رہےگی،نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی کوواضح اکثریت مل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولنگ اسٹیشن پر موجود شہریوں کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کیلئے موجود رہی، بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ شام6بجے تک 67فیصد ٹرن آؤٹ رہا، جوریکارڈہے،نتخابات کےسرکاری نتائج کااعلان 10فروری کوہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.