تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 فروری 2015
وقت اشاعت: 11:15

بےگناہ افراد انتہا پسندی کا نشانہ بن رہے ہیں، جان کیری

جیو نیوز - میونخ......امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ بےگناہ افراد انتہا پسندی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ پشاور کے اسکول میں بھی بے گناہ بچوں کو قتل کیا گیا جو انتہائی دردناک واقعہ ہے، میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی بھی نظریے یا مذہب کو بنیاد بنا کر اس سفاکانہ عمل کو جائز قرار نہیں دیا جاسکتا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.