تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 فروری 2015
وقت اشاعت: 3:34

اوباما، پیوٹن رابطہ:مشرقی یوکرین میں کشیدگی پربات چیت

جیو نیوز - واشنگٹن........امریکی صدربارک اوبامااورروسی ہم منصب ولادمیرپیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر مشرقی یوکرین میں کشیدگی پربات چیت ہوئی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں میں یوکرین کےعلیحدگی پسندوں کوروسی حما یت پرگفتگو ہوئی۔اس موقع پر صدراوبامانےیوکرین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی حما یت کااعادہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.