تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 فروری 2015
وقت اشاعت: 9:8

برازیل:آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے ،3 ہلاک،10 زخمی

جیو نیوز - ساؤپالو.........برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک،10 زخمی ہوگئے۔دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا،جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہوگئےجبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.