تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 فروری 2015
وقت اشاعت: 12:22

نئی دہلی :اروند کیجروال کی وزیراعظم مودی سےملاقات

جیو نیوز - نئی دہلی ......نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی کےسربراہ اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروندکجریوال نے دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے پر وزیراعظم سے بات کی۔دونوں رہنماؤں نے نئی دہلی میں موجود غیر قانونی کالونیوں کو قانونی حیثیت دینے پر بھی بات چیت کی۔ وزیراعظم نریندرمودی نےاروندکیجریوال کوان دونوں معاملات کے حل کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.