تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 فروری 2015
وقت اشاعت: 10:42

جنوبی کوریا میںائیرلائن کی خاتون افسر کو ایک سال قید کی سزا

جیو نیوز - سیول........جنوبی کوریا میں ائیرلائن کی خا تون افسر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔خاتون افسر نے اسٹیورڈ کو سزا دینے کے لیے نیویارک سے سیئول جانے والے طیارے کو واپس بلایا تھا ۔خاتون افسرکورین ائیرچیئرمین کی صاحبزادی ہیں۔جو اسٹیورڈ سے اس لیے ناراض ہوئیں کہ اس نے دوران فلائٹ انھیں صحیح طور پر میوے پیش نہیں کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.