تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:46

افغانستان میں فضائی کاروائیاں، 35 شدت پسند ہلاک، 15 زخمی

جیو نیوز - افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیوں کے دوران 35 شدت پسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ .ذرائع کے مطابق فضائی کاروائیاں افغانستان کے علاقوں کنڑ، نازیان اور ننگرھار میں کی گئی، جس کے دوران افغان اور پاکستانی طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ، ذرائع کے مطابق فضائی آپریشن میں 35 شدت پسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ، شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.