تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 فروری 2015
وقت اشاعت: 14:54

ہیٹی :کارنیول میں بجلی کے تار گرنے سے 20 افراد ہلاک

جیو نیوز - پورٹ او پرنس....... ہیٹی میں کارنیول کے دوران بجلی کے تار گر گئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جھلس کر 46 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا ہے جہاں ہنگامی حالت نافذکردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.