تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 فروری 2015
وقت اشاعت: 10:49

فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا

جیو نیوز - مناما.......فرانس نے داعش سے نمٹنے کیلئے طیارہ بردار جہاز خلیج فارس میں تعینات کر دیا۔ فرانس نے دہشتگردتنظیم داعش کیخلاف لڑنے کیلئے خلیج فارس میں اپنا ایک طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا ہے۔ فرانسیسی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کی اور بتایا کہ چارلس ڈیگال نامی یہ بحری جہاز داعش کیخلاف آپریشن شروع کر دیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.