تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 فروری 2015
وقت اشاعت: 14:59

بھارتی کوسٹ گارڈ آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جیو نیوز - نئی دہلی........ بھارتی کوسٹ گارڈ آفیسر بی کے لوشالی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بی کے لوشالی کوسٹ گارڈ میں چیف آف اسٹاف نارتھ ویسٹ ریجن تھے،جنہوں نے پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے معاملے پرحکومتی مؤقف کے خلاف بیان دیا تھا جس کی وجہ سے انہیں ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.