تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2015
وقت اشاعت: 7:3

برطانوی شہزادہ ولیم تین روزہ پہلےسرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

جیو نیوز - بیجنگ........برطانوی شہزادہ ولیم تین روزہ پہلےسرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ۔برطانوی شہزادہ ولیم نےدورہ چین میں روایتی کورٹیارڈ گئے جسے اب عجائب گھر میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ پرنس ولیم کے والد پرنس چارلس کے چائنا فاونڈیشن سے اس میوزیم کو عطیات فراہم کیے جاتے ہیں ۔پرنس ولیم اپنے دورے میں گریٹ ہال آف پیپل میں چینی صدر ژی جنپنگ سے بھی ملاقات کریں گے،اور اس کےبعد فوربیڈن سٹی جائیں گے جہاں کبھی چینی بادشاہوں کی رہائش تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.