تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2015
وقت اشاعت: 10:1

زمبابوے صدر کی 91ویں سالگرہ،رقص و موسیقی نے رنگ جمادیا

جیو نیوز - وکٹوریا فالز ........زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کی 91 ویں سالگرہ پر روایتی رقص نے سماں باندھ دیا۔وکٹوریا فالز میں منعقد لاکھوں ڈالر کی سالگرہ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اپنے صدر کی 91ویں سالگرہ پر رقص و موسیقی سے رنگ جما دیا ۔ صدر اورافریقی یونین کے چیئر مین موگابے نے عوام سے خطاب میں کہا کہ سیاسی آزادی کیلئے ان کی لڑائی کامیاب رہی ہے، صدر موگابے کو ان کی سالگرہ پر1955 ءکی فورڈ آسترواسپیشل تحفہ دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.