تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:1

چلی کے آتش فشاںٕ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

جیو نیوز - سین تیاگو.........چلی کے آتش فشاںٕ نے لاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔ آسمان کی بلندیوں کو چھوتے لاوے کے اخراج کے باعث 3 ہزار سے زائد لوگ علاقہ خالی کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ دارالحکومت سین تیاگو کے جنوبی علاقے میں دو دن سے راکھ اور دھواں اگلتے آتش فشاں نے پیر اور منگل کی رات ایک زوردار دھماکے کے ساتھ آگ اور لاوا اگلنا شروع کردیا تھا۔ فضا میں بلند ہونے والےلاوے کی اونچائی 3 کلومیٹر تک ہے، لاوے کے اخراج کی وارننگ کے باعث 3 ہزار سے زائد رہائشی افراد پہلے ہی محفوظ مقام پر منتقل ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.